Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!
This will be Urdu
ہانی کی کہانی
یہ افسانہ مدرسے کے ایک مولوی کی روداد بیان کرتا ہے جو شرارت کرتے بچوں کو خاموش کرانے کے لیے انھیں جہنم کا خوف دکھاتا ہے۔ بچے انھیں اپنے گھر کے حالات بتاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جس جہنم کی بات آپ کر رہے ہیں وہ تو ہمارے گھر میں ہی ہے۔ تبھی کہیں بم کا دھماکہ ہوتا ہے اور چاروں طرف آگ پھیل جاتی ہے۔ مولانا خدا سے پوچھتے ہیں کہ جب تونے ان بچوں کے لیے دنیا میں ہی جہنم بنا دی ہے، تو اب میں انھیں جنت کی تلاش میں کہاں لے جاؤں
followed by more english
Hi, this is a comment.
To get started with moderating, editing, and deleting comments, please visit the Comments screen in the dashboard.
Commenter avatars come from Gravatar.